اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایک ورلڈکپ میں 18 وکٹیں، شاہین نے وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا

12 Nov 2023
12 Nov 2023

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے پیسر شاہین شاہ آفریدی نے ورلڈکپ میں 18 وکٹیں لے کر وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا۔

شاہین شاہ آفریدی نے ورلڈ کپ 2023ء میں18 وکٹیں لے کر سابق کپتان وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا، انہوں نے 1992 کے ایڈیشن میں 18 وکٹیں لی تھیں۔

پاکستان کی جانب سے ایک ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ شاہد آفریدی کے پاس ہے، انہوں نے 2011ء میں 8 میچز کھیل کر 21کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے