اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین شاہ آفریدی نے ننھی بھارتی فین کی خواہش پوری کر دی

12 Nov 2023
12 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ننھی بھارتی فین کی خواہش پوری کردی۔

پانچویں جماعت کی طالبہ تریشا مکھرجی شاہین آفریدی کی فین ہیں، تریشا پاکستان کے انگلینڈ کے خلاف میچ کے دوران شاہین آفریدی کا پلے کارڈ لیے موجود تھیں۔

میچ کے بعد ننھی مداح نے شاہین آفریدی سے ملاقات کی، شاہین آفریدی نے پلے کارڈ پر تریشا کو آٹو گراف دیا۔

تریشا کا کہنا تھا کہ شاہین آفریدی فیورٹ بولر ہیں، آٹو گراف لے کر خوش ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے