اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم کو ایک اور موقع، ٹیم کی قیادت سے فوری نہ ہٹانے پرغور

12 Nov 2023
12 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ ورلڈکپ کے فوری بعد آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز اور پھر نیوزی لینڈ میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز میں بابراعظم کو تبدیل نہ کرنے پر غور کررہا ہے۔

وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف کو روزہ مرہ کے معاملات چلانے کا واضح حکم دیا ہوا ہے۔

بابراعظم کی کپتانی میں پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی نہ کرسکی تاہم ٹیسٹ میچوں میں ان کی کارکردگی بہتر ہے۔

اس لیے آسٹریلیا کے مشکل دورے میں انہیں ایک اور موقع دیا جا سکتا ہے، اسی طرح مکی آرتھر اور دیگر غیر ملکی کوچز کو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے دورے میں تبدیل نہیں کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے