اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آٹھویں تھل جیپ ریلی کا فائنل راؤنڈ آج ہوگا

12 Nov 2023
12 Nov 2023

(لاہور نیوز) آٹھویں تھل جیپ ریلی کے فائنل راؤنڈ میں پری پیئرڈ کیٹیگری کے مقابلے آج ہونگے۔

 پری پیئرڈ کیٹیگری میں نادر مگسی، صاحبزادہ سلطان، زین محمود سمیت 43 ریسرز حصہ لیں گے ۔ پری پیئرڈ کیٹیگری کے لیے بھی 200 کلومیٹر طویل ٹریک تیار کیا گیا ہے ۔

آٹھویں تھل جیپ ریلی کی تقریب تقسیم انعامات آج شام فیصل سٹیڈیم مظفر گڑھ میں منعقد ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے