اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نسیم شاہ کی محبت اروشی روٹیلا کو کرکٹ کی دنیا میں کھینچ لائی،اداکارہ کی بیٹنگ کی ویڈیو وائرل

11 Nov 2023
11 Nov 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نسیم شاہ کی محبت میں مبتلا بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اروشی روٹیلا کی بیٹنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق اروشی روٹیلا نے اپنے انسٹاگرام اکاوْنٹ پر  نئی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ کرکٹ کِٹ پہنے گراونڈ میں موجود ہیں۔ویڈیو میں اروشی روٹیلا کے ہمراہ دیگر نوجوان کھلاڑی بھی موجود ہیں جبکہ بالی ووڈ اداکارہ وکٹ کیپر کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔

اروشی روٹیلا کے انسٹاگرام فین پیج نے بھی اُن کی ایک ویڈیو اپلوڈ کی جس میں اداکارہ بیٹنگ کرتے ہوئے نظر آئیں۔ یہ ویڈیوز اروشی روٹیلا کی نئی آنے فلم کے سیٹ پر بنائی گئیں، اس فلم میں وہ ایک خاتون کرکٹر کا کردار ادا کریں گی۔

اروشی روٹیلا نے فلم کے نام اور ریلیز کے حوالے سے مزید تفصیلات جاری نہیں کیں،تاہم مداح اُنہیں کرکٹر کے کردر میں دیکھنے کے لیے بےتاب ہیں۔واضح رہے کہ ماضی میں اداکارہ نے قومی ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ کی بیٹنگ اور پریکٹس کرتے ہوئے کئی انسٹا  سٹوریز شیئر کی تھیں جن کو سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی ملی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے