اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

مسلم لیگ ن کے منشور کی تیاری کیلئے 30 ذیلی کمیٹیاں قائم

11 Nov 2023
11 Nov 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے منشور کی تیاری کیلئے 30 ذیلی کمیٹیاں قائم کر دی گئیں۔

مسلم لیگ ن منشور کمیٹی کے چیئرمین عرفان صدیقی نے کہا کہ مختلف شعبوں میں مہارت اور دلچسپی رکھنے والے ارکان پر مشتمل ذیلی کمیٹیاں 20 نومبر تک اپنی تجاویز مرتب کریں گی، منشور کمیٹی کی سیکرٹری مریم اورنگزیب نے تمام ارکان کو ان کی متعلقہ ذیلی کمیٹیوں کے بارے میں باضابطہ اطلاع دے دی۔

سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ ذیلی کمیٹیاں ایسی واضح اور ٹھوس تجاویز دیں جو قابلِ عمل ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے