اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کولکتہ کے مال میں بابراعظم اور امام الحق کی شاپنگ

11 Nov 2023
11 Nov 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈکپ میں انگلینڈ کے خلاف اہم ترین میچ سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور امام الحق کولکتہ میں شاپنگ کی۔

دونوں کھلاڑیوں نے جمعرات کو شاپنگ کی، اس سے قبل بھی 5 کرکٹرز کولکتہ میں شاپنگ کو جا چکے تھے۔

پاکستانی کرکٹرز نے کولکتہ کےساؤتھ سٹی مال میں گزشتہ روز شاپنگ کی، اس دوران بابراعظم نے فیملی کیلئے ساڑھیاں خریدیں، کپتان نے گھر والوں سے ویڈیو کال پر منظوری کے بعد چیزیں خریدیں۔

 شاپنگ کے دوران بابراعظم اور امام الحق نے سن گلاسز کی خریداری کی اور دونوں کرکٹرز نے اپنے لیے کپڑے بھی خریدے۔ شاپنگ مال میں موجود شہریوں اور شاپس کے سٹاف نے دونوں کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر اور سلفیاں بھی بنوائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے