اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ 2023ء: بنگلا دیش اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان میچ آج ہو گا

11 Nov 2023
11 Nov 2023

(لاہور نیوز) بھارت میں جاری ورلڈکپ 2023ء میں بنگلا دیش اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آج آمنے سامنے آئیں گی۔

ایک روزہ کرکٹ کے عالمی ایونٹ کے 43 ویں میچ میں بنگلا دیش اور آسٹریلیا کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے بھارتی شہر پونے کے مہاراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم میں اتریں گی۔

میگا ایونٹ میں دونوں ٹیموں نے اب تک 8، 8 میچز کھیلے ہیں جن میں سے بنگلا دیش نے صرف 2 میں کامیابی حاصل کی جبکہ آسٹریلیا کی ٹیم 6 میچز جیت چکی جبکہ 2 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے