اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان

10 Nov 2023
10 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ 2 کیلئے حتمی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے منتخب سکواڈ میں گول کیپر یوسف بٹ، سلمان الحق اور حسن علی شامل، کھلاڑیوں میں عبداللہ اقبال، حسیب خان، مامون موسیٰ ، محب اللہ، محمد سہیل، محمد صدام، جنید شاہ شامل ہیں۔

راؤ عمر، محمد حمزہ منیر، راہس نبی، عالمگیر غازی، رجب علی، علی عزیر، عمران کیانی، ہارون حامد ، شائق دوست، اویس خان، فرید اللہ، عبدالصمد ، ولید خان ،عدیل یونس بھی سکواڈ کا حصہ ہیں۔

ٹیم آفیشلز میں ہیڈ کوچ اسٹیفن کانسٹینٹین ،گول کیپر کوچ راجیریو راموس، پرفارمنس کوچ کلاڈیو الٹیری اور منیجر محمد علی شامل ہیں، پاکستان ٹیم 11 نومبر کو سعودی عرب روانہ ہو گی۔

پی ایف ایف کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے کھلاڑی سعودی عرب میں ہی ٹیم کو جوائن کریں گے، پاکستان ٹیم 16 نومبر کو میزبان سعودی عرب کیخلاف ایکشن میں ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے