اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی کی دہائی میں کمی نہ آئی، پولٹری مصنوعات بدستور پہنچ سے دور

10 Nov 2023
10 Nov 2023

(لاہور نیوز) مہنگائی کی دہائی میں کمی نہ آئی۔ سبزیاں، پھل اور پولٹری مصنوعات بدستور پہنچ سے دور ہیں۔

مہنگائی ٹرین فراٹے بھرنے لگی۔ سبزیاں، پھل اور پولٹری مصنوعات قوت خرید سے باہر ہو گئے۔ ٹماٹر  نے مہنگائی کی ریس میں سب کو مات دے دی۔ سرکاری ریٹ لسٹ میں 9 سبزیوں کے دام بڑھا دئیے گئے۔

اوپن مارکیٹ میں ٹماٹر 220 ، لہسن چائنہ 660 ، لیموں 100 روپے فی کلو تک بکنے لگے۔ ٹینڈے دیسی 180، کھیرا 80 ، بند گوبھی 120 روپے فی کلو ہے۔ پھول گوبھی 60 ، شلجم 130، شملہ مرچ 150 روپے فی کلو دستیاب ہے۔ پھلوں میں سیب کالا کولو 400 ، انار بدانہ 950 روپے فی کلو مل رہا ہے۔ کیلے درجہ اول 160 روپے فی درجن فروخت کیے جا رہے ہیں۔

عوام کہتے ہیں ہر دکاندار کی اپنی ریٹ لسٹ ہے۔ حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام ہے۔

برائلر گوشت 7 روپے سستا ہونے کے بعد 463 روپے فی کلو ہو گیا  جبکہ مارکیٹ میں فارمی انڈے 340 روپے فی درجن تک بیچے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے