اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان زندہ بھاگ! سہواگ کا پاکستان کو طنزیہ بائے بائے

10 Nov 2023
10 Nov 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں سری لنکا کی ہار کے بعد پاکستان کیلئے سیمی فائنل میں پہنچنا ناممکن کیا ہوا کہ سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ بھی طنز کرنے لگے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر سری لنکا کی شکست کے بعد سہواگ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ “پاکستان زندہ بھاگ! محفوظ پرواز کے ساتھ گھر جائیں۔

گزشتہ روز کیویز نے سری لنکا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 5 وکٹوں اور 160 بالز سے شکست دی تھی جس کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل کھیلنے کی امیدوں کو بھی تقریباً ختم کردیا تھا۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اہم معرکہ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں 11 نومبر کو کھیلا جائے گا، اگر پاکستان جیت کر پہلے بیٹنگ کرتا ہے تو معاملہ کچھ یوں گا! پاکستان مقررہ 50 اوورز میں 400 رنز بنائے جواب میں انگلش سائیڈ کو محض 112 رنز تک محدود رکھے۔

مثال کے طور پر انگلینڈ پہلے بیٹنگ کرتا ہے تو پاکستان کیلئے مشکلات مزید بڑھ جائیں گی، پاکستان کو یہ 284 بالز یا یہ سمجھیں کہ 47.2 اوورز پہلے ہدف حاصل کرنا ہوگا، جو کرکٹ کی تاریخ میں ناممکن ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے