اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بگ بیش لیگ: میلبرن سٹیڈیم کا مخصوص ایریا 'پاکستان' سے منسوب

10 Nov 2023
10 Nov 2023

(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ ( بی بی ایل) میں میلبرن کرکٹ سٹیڈیم ( ایم سی جی) کا ایک سٹینڈ "پاکستان بے" سے منسوب کردیا گیا۔

میلبرن کرکٹ سٹیڈیم کے سٹینڈ کے مخصوص ایریا کو "پاکستان بے" کا نام دیا گیا ہے جہاں میلبرن سٹارز کے مداح پاکستان بے میں بیٹھ کر ابتدائی 3 ہوم میچز دیکھ سکیں گے۔

پاکستانی سٹار حارث رؤف اور اسامہ میر بگ بیش لیگ میں میلبرن سٹارز کی نمائندگی کریں گے۔

بگ بیش لیگ کے ابتدائی تین میچز 13 دسمبر، 2 اور 6 جنوری کو میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے۔

دوسری جانب میلبرن سٹارز نے پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف کے نام سے ممبرشپ کا بھی آغازکر دیا ہے۔

ممبرشپ حاصل کرنے والے فینز میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان بے میں بیٹھ کرمیچ دیکھیں گے، ایم سی جی کی مخصوص سیٹوں کی فروخت بھی پاکستان بے کے نام سےشروع کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے