اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آٹھویں تھل جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ آج ہوگا

10 Nov 2023
10 Nov 2023

(لاہور نیوز) آٹھویں تھل جیپ ریلی اور تھل ثقافتی میلے کی تقریبات آج دوسرے روز بھی جاری ہیں ، سٹارٹنگ پوائنٹ مظفرگڑھ پر رجسٹریشن اور ٹیگنگ کے بعد آج کوالیفائنگ راؤنڈ ہو گا ۔

 کوالیفائنگ راؤنڈ میں ریسر گاڑیاں 3 کلومیٹر کے ٹریک پر دوڑیں گی ، راؤنڈ میں مردوخواتین ریسرز حصہ لیں گے ، گزشتہ روز 94 مرد و خواتین ریسرز نے تھل جیپ ریلی کے لیے اپنی رجسٹریشن کروائی تھی۔

کوالیفائنگ راؤنڈ میں مڈ پوائنٹ چوبارہ پر آج ہونے والی تقریبات کا آغاز پرچم کشائی سے ہو گا ۔

تھل ثقافتی میلے میں سٹیج پرفارمنس، کبڈی، جھومر پارٹی،رسہ کشی سمیت دیگر دلچسپ مقابلے ہوں گے ، علاقائی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے فوڈ سٹریٹ اور سٹالز سجا دیئے گئے ہیں ۔

11نومبر کو سرکاری سطح پر تعطیل ہو گی، تھل میلے کی تقریبات 12 نومبر تک جاری رہیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے