اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کا تیسرا کھلاڑی بھی ایونٹ سے باہر

10 Nov 2023
10 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کا تیسرا کھلاڑی بابر مسیح بھی عالمی سنوکرچیمپئن شپ سے باہر ہوگیا ۔

قطر کے شہر دوحہ میں جاری آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں قبرص کے مچل جارجیو نے قومی کیوئسٹ بابر مسیح کو پانچ دو سے ہرا دیا۔

قبل ازیں دیگر دونوں قومی کیوئسٹ سابق عالمی چیمپئن محمد احسن رمضان اور محمد نسیم اختر ناک آوٹ مرحلے میں ناکام ہوگئے تھے۔

دوسری جانب عالمی ٹیم سنوکر چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا، نسیم اختر اور احسن رمضان پر مشتمل پاکستان ون ٹیم نے گروپ ڈی میں اپنے پہلے میچ میں جرمنی کو 1-3 سے زیر کرلیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے