اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سموگ: 10 نومبر کو لاہور ڈویژن میں بینک برانچز بند رہیں گی: سٹیٹ بینک

09 Nov 2023
09 Nov 2023

(لاہور نیوز) سٹیٹ بینک کے مطابق انسداد سموگ سرگرمی کے تحت 10 نومبر کو لاہور ڈویژن میں بینک برانچز بند رہیں گی۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تمام بینک ضلع لاہور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور ضلع گوجرانوالہ، میں اپنی شاخیں بند رکھیں گے، یہ فیصلہ حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے باعث کیا گیا ہے۔10 نومبر کو ضلع حافظ آباد، ضلع سیالکوٹ اور ضلع نارووال میں بھی بینک برانچز بند رہیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے