اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف نے قرض کوٹے سے متعلق اصلاحات تجویز کردیں

09 Nov 2023
09 Nov 2023

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے قرض کوٹے سے متعلق اصلاحات تجویز کردیں۔

آئی ایم ایف اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ قرض کے کوٹے سے متعلق اصلاحات کی حتمی منظوری 15 دسمبر کو آئی ایم ایف کا بورڈ آف گورنرز دے گا۔

ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ قرض کے کوٹے میں اضافے سے پاکستان کو بھی فائدہ ہوسکتا ہے، قرض کیلئے کوٹہ بڑھ جانے سے پاکستان اگلے پروگرام میں فائدہ اٹھا سکتا ہے۔

ذرائع نے مزید کہا ہے کہ  موجودہ قرض پروگرام ختم ہونے کے بعد اگلے قرض پروگرام میں کوٹہ بڑھ سکتا، پاکستان کوٹہ بڑھنے سے چھ سے 9 ارب ڈالر کا قرض لے سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے