اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم کا کتنا عرصہ ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ رہا؟

09 Nov 2023
09 Nov 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں شبمن گل نے پہلی پوزیشن سے محروم کردیا۔

پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم 3 سال پہلی پوزیشن پر قائم رہے یعنی انہوں نے یہ اعزاز 951 روز اپنے نام رکھا، تاہم شبمن گِل نے ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انکی بادشاہت ختم کردی۔

بابراعظم سے قبل پاکستان کی جانب سے ظہیر عباس (1983-84)، جاوید میانداد (1988-89) اور محمد یوسف (2003) میں یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے تھے۔

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں سب سے زیادہ عرصے تک ویسٹ انڈیز کے سر ویون رچرڈز نے 1 ہزار 748، آسٹریلیا کے مائیکل بیون نے یہ اعزاز 1 ہزار 259، ویرات کوہلی نے 1 ہزار 258، ڈین جونز 1 ہزار 146 جبکہ برائن لارا 1 ہزار 49 روز تک نمبر ایک پوزیشن اپنے پاس رکھنے کا اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔

اس فہرست میں کپتان بابراعظم کا نام بھی شمار کیا جائے تو وہ اس فہرست میں 951 روز اپنی بادشاہت قائم کرکے چھٹے نمبر پر آگئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے