اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا نے برطانوی نژاد فٹبالر کو پاکستان کی نمائندگی کی اجازت دیدی

09 Nov 2023
09 Nov 2023

(ویب ڈیسک) فٹبال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے برطانوی نژاد پاکستانی فٹبالر اوٹس خان کو پاکستان کی نمائندگی کی اجازت دے دی۔

فیفا نے اوٹس خان کی شہریت پر تنازع کی وجہ سے انہیں کھیلنے سے روک دیا تھا تاہم اب انہیں  پاکستان کی نمائندگی کی اجازت مل گئی ہے جبکہ ایشین فٹبال کنفیڈریشن نے بھی اوٹس کو پاکستان ٹیم سے کھیلنے کیلئے کلیئر کر دیا ہے۔

فیفا سے کلیئرنس ملنے کے بعد اوٹس خان ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ اوٹس نے شہریت تنازع کی وجہ سے راؤنڈ ون کا میچ مس کر دیا تھا۔

فیفا کی جانب سے اوٹس خان کے دادا کی نئی دہلی میں ولادت کی بنیاد پر ان کی پاکستانی شہریت پر سوال اٹھایا گیا تھا۔

نئی دہلی میں ولادت پاکستان بننے سے قبل تھی، پاکستان بننے کے بعد فیملی فیصل آباد منتقل ہوگئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے