اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اسلام آباد یونائیٹڈ نے نیوزی لینڈ کے مائیک ہیسن کو اپنا ہیڈ کوچ مقرر کردیا

09 Nov 2023
09 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مائیک ہیسن کو نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک پیغام میں کہا گیا کہ مائیک ہیسن کو پی ایس ایل 9 کیلئے بطور ہیڈ کوچ خوش آمدید کہتے ہیں۔

مائیک ہیسن کو پاکستان کے سابق کرکٹر اظہر محمود کی جگہ پر نیا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے سوشل میڈیا پوسٹ میں مائیک ہیسن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’اسلام آباد یونائیٹڈ فیملی میں خوش آمدید کوچ‘۔

خیال رہے کہ مائیک ہیسن آئی پی ایل میں رائل چیلنجر بنگلور کی کوچنگ کر چکے ہیں جبکہ نیوزی لینڈ مینز ٹیم کے سابق کوچ بھی رہ چکے ہیں، ہیسن کی کوچنگ میں ہی کیوی ٹیم نے 2015 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل کھیلا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے