![](/lahorenewsimages/x77424_22547587.jpg.pagespeed.ic.5bEjzyuVRX.jpg)
08 Nov 2023
(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم سابق فاسٹ باولر محمد عامر نے سرفراز احمد کو اپنا پسندیدہ کپتان قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران محمد عامر سے پسندیدہ کپتان سے متعلق سوال کیا گیا جس پر انہوں نے شاہینوں کے سابق کپتان سرفراز احمد کو اپنا پسندیدہ کپتان قرار دیا۔دوسری جانب آسٹریلیا کے خلاف افغانستان کی شکست پرانہوں نے کہا کہ میکسویل نے ون ڈے کی تاریخ کی بہترین اننگز کھیلی جب کہ پاکستان کی ٹیم میں اسپنر کی کمی ہے۔