اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، دھواں چھوڑنے والی 313 گاڑیاں تھانوں میں بند

08 Nov 2023
08 Nov 2023

(لاہور نیوز) ٹریفک پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مڈنائٹ آپریشن کے دوران دھواں چھوڑنے والی 313 گاڑیاں تھانوں میں بند اور 713 گاڑیوں کے چالان کیے گئے۔

17روز میں ٹریفک پولیس نے دھواں چھوڑنے والی 5 ہزار 137 گاڑیوں کو مختلف تھانوں میں بند کیا۔ 12 ہزار 765 گاڑیوں کو دو دو ہزار روپے کے چالان ٹکٹ جاری کیے گئے۔

ٹریفک پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ گاڑیاں خراب فٹنس اور غیر معیاری ڈیزل کی وجہ سے دھواں چھوڑتی ہیں۔ بلاتفریق کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے۔

گاڑیوں کے ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ ڈیزل والی گاڑیاں دھواں چھوڑتی ہیں تاہم فٹنس کے حوالے سے گاڑیوں کی مرمت کروا لیں گے۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ دھواں چھوڑنے اور بغیر حفاظتی اقدامات کے چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے