اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سموگ ایمرجنسی کے باوجود فضائی آلودگی میں کوئی کمی نہ آئی

08 Nov 2023
08 Nov 2023

(لاہور نیوز) سموگ ایمرجنسی کے باوجود فضائی آلودگی میں کوئی کمی نہ آئی۔ باغوں کا شہر بدستور سموگ کی لپیٹ میں ہے۔

سموگ نے لاہور میں ڈیرے جما لیے۔ آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کا پہلا نمبر ہے۔ شہر کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 455 ریکارڈ کیا گیا۔ کینٹ کے علاقے میں اے کیو آئی 591 تک پہنچ گیا۔ عامر ٹاؤن کے علاقے میں اے کیو آئی 502 رہا۔ مال روڈ کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 488 ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب سموگ کے تدارک کیلئے 8 شہروں میں 10 سے 12 نومبر تک دفعہ 144 نافذ ہے جن میں لاہور، گوجرانوالا ،قصور ،ننکانہ صاحب ،سیالکوٹ، شیخوپورہ، نارووال اور حافظ آباد شامل ہیں۔ 8شہروں میں فصلوں کی باقیات، کوڑا، ٹائر ،پولی تھین بیگ ،پلاسٹک اور چمڑا جلانے پر پابندی عائد ہے۔

بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے باعث آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں دشواری جیسی بیماریاں بڑھ رہی ہیں۔ طبی ماہرین نے شہریوں کو ماسک اور عینک کے استعمال کی ہدایت کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے