اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف بی آر، وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان آج 3 میٹنگز ہوں گی

08 Nov 2023
08 Nov 2023

(لاہور نیوز) ایف بی آر، وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان آج3 میٹنگز ہوں گی۔

آئی ایم ایف مشن کے ساتھ ٹیکس پالیسی، ادارہ جاتی اصلاحات اور ٹیکس ایڈمنسٹریشن پر مذاکرات ہوں گے،عالمی مالیاتی فنڈ کے مشن کو عالمی بینک کے تعاون سے ایف بی آر میں اصلاحاتی پروگرام سے آگاہ کیا جائے گا۔

ایف بی آر آئی ایم ایف کو ٹیکس دہندگان کی تعداد میں اضافے کی رپورٹ بھی فراہم کرے گا جبکہ بینکوں سے موصول صارفین کی ڈیٹا شیئرنگ رپورٹ آئی ایم ایف کو جنوری میں بھیجی جائے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے