اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سیف سٹیز اتھارٹی کی سموگ کے خاتمے کیلئے کارروائی، درجنوں گاڑیوں کا چالان

08 Nov 2023
08 Nov 2023

(لاہور نیوز) سموگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی کارروائیاں جاری ہیں، سیف سٹی کیمروں کے ذریعے ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی درجنوں گاڑیوں کو پکڑوا دیا گیا۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی کا کہنا ہے کہ  سیف سٹی کیمروں کے ذریعے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو ای چالان جاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے، شہر کے داخلی و خارجی راستوں،مصروف اور اہم شاہراؤں پر کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ کی جارہی ہے، کیمروں کی نشاندہی پر کوڑے کو آگ لگانے والوں کے خلاف  قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

ترجمان کے مطابق شاہراؤں پر دھول، مٹی، ریت اور دیگر گندگی پھیلانے والی گاڑیوں کے خلاف بھی کارروائیاں کی جا رہی ہے۔ سیف سٹی اتھارٹی جرائم کے خاتمے کے ساتھ ماحول کی صفائی اور شہر کی خوبصورتی میں اضافے کیلئے مصروف عمل ہے، سموگ کی آفت سے نجات کیلئے شہری بھی اپنا کردار ادا کریں، سگنل پر گاڑی سوئچ آف پر رکھیں، کوڑے کو آگ مت لگائیں اور پبلک ٹرانسپورٹ کو ترجیح دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے