اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا

08 Nov 2023
08 Nov 2023

(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے اکتوبر کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا، پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے اکتوبر کی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کیلئے جنوبی افریقا کے اوپننگ بیٹر کوئنٹن ڈی کوک اور نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر راچن رویندرا کو نامزد کیا گیا ہے۔

بھارتی بولر جسپریت بمراہ بھی آئی سی سی کی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں میں شامل ہیں۔

دوسری جانب آئی سی سی نے ویمنز پلیئر آف دی منتھ کے لیے بھی نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے جس میں ویسٹ انڈیز کی ہیلے میتھیوز، بنگلا دیش کی ناہیدہ اختر اور نیوزی لینڈ کی امیلیا کیر کو  پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے