اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اگلے میچ میں چند دن وقفہ ، قومی کھلاڑی کولکتہ میں شاپنگ کیلئے نکل پڑے

08 Nov 2023
08 Nov 2023

(ویب ڈیسک) بھارتی شہر کولکتہ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اگلے میچ میں چند دن وقفے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شاپنگ کرنے نکل پڑے۔

قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے بھارت میں موجود ہے، 8 گروپ میچز کھیلنے کے بعد پاکستان کرکٹ سکواڈ نے گزشتہ روز مکمل آرام کیا اور چند کھلاڑیوں نے آرام کے بجائے شاپنگ کرنے کو ترجیح دی۔

اسامہ میر، عبداللہ شفیق، محمد حارث، وسیم جونیئر و دیگر شاپنگ کیلئے گئے، کھلاڑیوں نے ٹیم ہوٹل کے قریب واقع مال میں شاپنگ کی، کولکتہ کے مانی اسکوائر سے عبد اللہ شفیق اور اسامہ میر نے فیملی ممبران کیلئے ساڑھیاں خریدیں۔

زمان خان، حارث اور وسیم نے اپنے لیے کپڑے اور دیگر اشیاء خریدیں، شاپنگ مال میں موجود کرکٹ شائقین پاکستانی کھلاڑیوں کو دیکھ کر حیران رہ گئے، شائقین نے کرکٹرز کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور اگلے میچ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے