اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سموگ ایمرجنسی کے تحت لہور لہور اے فیسٹیول بھی متاثر

07 Nov 2023
07 Nov 2023

(لاہور نیوز) سموگ ایمرجنسی کے تحت لہور لہور اے فیسٹیول بھی متاثر ہو گیا، سموگ میں اضافہ ہونے پر پی ایچ اے فیسٹیول کی سرگرمیاں تین دن کے لیے معطل کر دی گئیں۔

جیلانی پارک میں جاری فیسٹیول 10 سے 12 نومبر تک بند رہے گا، جیلانی پارک میں فیسٹیول دیکھنے کے لیے آنے والوں کے سبب جیل روڈ پر رش رہتا ہے، جیل روڈ پر ٹریفک کا جام رہنا بھی فضائی آلودگی کا سبب بن رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق فیسٹیول کی دوبارہ سرگرمیاں شروع کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے پیر کے روز فیصلہ کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے