اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

خواتین نے گالف میں مردوں کو پیچھے چھوڑنے کی ٹھان لی

07 Nov 2023
07 Nov 2023

(لاہور نیوز) گالف دنیا کے مہنگے ترین کھیلوں میں شمار ہوتا ہے، کراچی میں خواتین نے بھی دلچسپ گیم میں مردوں کو پیچھے چھوڑنے کی ٹھان لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کی خواتین نے گالف میں بھی دلچسپی لینا شروع کر دی ہے، کراچی گالف کلب میں مردوں کے ساتھ ویمن گالفرز بھی ان ایکشن دکھائی دینے لگی ہیں۔گالف کا کھیل دیکھنے میں تو آسان لگتا ہے لیکن اسے کھیلنا بہت ہی ٹیکنیکل کام ہے، چیلنج سے بھر پور گیم میں خواتین خود کو منوا رہی رہیں۔

گالف میں ہول ان ون کرنا ہر کسی کے بس میں نہیں تاہم خواتین نے بھی اس اعزاز کو حاصل کرنے کی پریکٹس شروع کر دی ہے، خواتین بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کرنا چاہتی ہیں۔

گالف کا کھیل جہاں خود کو فٹ رکھنے میں مدد کرتا ہے وہیں کنڈیشن اور حریف سے مقابلہ کر کے خود اعتمادی میں بھی اضافہ کرتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے