اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور آج آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر آگیا

07 Nov 2023
07 Nov 2023

(لاہور نیوز) لاہور آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر آگیا ، جہاں ایئرکوالٹی انڈیکس کی مجموعی شرح 313 ریکارڈ کی گئی۔

صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند اورسموگ نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں، شدید دھند کےباعث موٹروے ایم ٹو کوٹ مومن سے فاروق آباد تک اورایم فور پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک بند کرنا پڑی۔

لاہورمیں فضائی آلودگی برقرار ہے تاہم فضائی آلودگی کی شرح میں کمی کے بعد ایئرکوالٹی انڈیکس 400 سے نیچے آگیا ، شہر کا مجموعی ایئرکوالٹی انڈیکس 313 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا۔

فضائی آلودگی کی شرح میں کمی کے بعد لاہور آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر ہے، ماہرین کی جانب سے شہریوں کو ماسک لگانے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے بارش کے بعد لاہور میں سموگ ختم ہونے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے