اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کرکٹ ورلڈ کپ: افغانستان کی آسٹریلیا کیخلاف دوسری وکٹ گر گئی

07 Nov 2023
07 Nov 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے 39 ویں میچ میں افغانستان کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔

دونوں ٹیمیں بھارتی شہر ممبئی کے وانکھیڈے کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہیں جہاں افغانستان کی کمان حشمت اللہ شاہدی کے سپرد ہے جبکہ کینگروز کو پیٹ کمنز لیڈ کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم میگا ایونٹ میں 7 میچز کھیل کر 5 میں کامیاب ہوئی ہے اور اسے 2 میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ افغانستان کی ٹیم نے بھی ٹورنامنٹ میں 7 میچز کھیل رکھے ہیں جن میں سے 4 میں کامیاب اور 3 میں ناکام رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے