اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سموگ اور دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 اور ایم 4 ٹریفک کیلئے بند

07 Nov 2023
07 Nov 2023

(لاہور نیوز) سموگ اور دھند کے باعث موٹروے ایم 2 اور ایم 4 کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ اور دھند چھا گئی ہے، جس کے باعث موٹروے ایم 2 کو کوٹ مومن سے پنڈی بھٹیاں تک بند کیا گیا ہے۔

دھند کے باعث ملتان موٹر وے ایم 4 بھی فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں تک بند ہے۔

موٹروے پولیس نے ہدایت کی ہے کہ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، تاہم سفر کرنے کی صورت میں ہیلپ لائن 130 سے معلومات لی جا سکتی ہیں۔

ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا تھا کہ شہری دھند کے دوران فوگ لائٹس کا استعمال یقینی بنائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے