اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آصف علی زرداری اور نواز شریف میں رابطے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: فیصل کریم کنڈی

06 Nov 2023
06 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آصف علی زرداری اور نواز شریف کے درمیان رابطے کی خبریں درست نہیں۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آصف علی زرداری اور میاں نواز شریف کے درمیان رابطے کی خبروں میں کسی بھی قسم کی صداقت نہیں ہے، میڈیا پر بے بنیاد خبریں چلائی جارہی ہیں، کوئی بھی خبر دینے سے پہلے اس کی تصدیق کر لینی چاہئے۔

واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کی خبریں چلی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے