اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نوازشریف اور آصف زرداری کا ٹیلی فونک رابطہ، ریاست کو ملکر بچانے پر اتفاق

06 Nov 2023
06 Nov 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

لیگی ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں آصف علی زرداری نے وطن واپسی پر سابق وزیراعظم نواز شریف کو مبارک باد دی، دونوں رہنماؤں نے ریاست کو بچانے کیلئے ملکر کردار ادا کرنے پر اتفاق کیا، نوازشریف اور آصف علی زرداری نے معاشی مشکلات اور عوام کو ریلیف دینے کے لئے اہم فیصلے کرنے پر بھی اتفاق کیا۔

مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر اور نواز شریف کے درمیان جلد ملاقات کا بھی امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے