اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہباز شریف کی دعوت پر ایم کیو ایم کا وفد کل لاہور آئے گا

06 Nov 2023
06 Nov 2023

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ایم کیو ایم کا وفد کل لاہور آئے گا۔

صد ر ن لیگ شہباز شریف کا متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ، شہباز شریف نے خالد مقبول صدیقی کو لاہور میں ملاقات کی دعوت دی جسے کنوینئر ایم کیو ایم نے قبول کر لیا۔

سابق وزیراعظم کی دعوت پرخالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار کل لاہور پہنچیں گے،ایم کیو ایم کا وفد کل لاہور میں قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف سے ملاقات کرے گا،ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے