اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیف سٹی کا جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن

05 Nov 2023
05 Nov 2023

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کا جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ترجمان سیف سٹی اتھارٹی کے مطابق سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ایکسپو چوک میں کھڑا جعلی نمبر پلیٹ والا رکشہ پکڑا گیا،سیف سٹی سرویلنس ٹیم نے ایکسپو چوک میں مشکوک نمبر لگا رکشہ دیکھا،ریکارڈ چیک کرنے پر رکشے پر لگا ہوا نمبر ٹریکٹر کا نکلا ۔

ترجمان نے بتایا ہے کہ سیف سٹی ٹیم نے تھانہ نواب ٹاؤن پولیس کو رکشہ پکڑنے کی ہدایات جاری کیں،پولیس نے فوری کارروائی عمل میں لاتے ہوئے رکشے کو ڈرائیور سمیت  تحویل میں لے لیا۔

سیف سٹی ترجمان نے مزید کہا ہے کہ رکشہ مالک کیخلاف جعلی نمبر پلیٹ لگانے کے جرم میں ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے،سیف سٹی اتھارٹی جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے