اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: آن لائن ایپس کے ذریعے منشیات فروشی ہونے لگی

05 Nov 2023
05 Nov 2023

(لاہور نیوز) لاہور میں آن لائن ایپ کے ذریعے منشیات کا استعمال کرنے والوں کو ہوم ڈلیوری ہونے لگی۔

صوبائی دارالحکومت میں ڈلیوری بوائز کے ذریعے منشیات بھیجی جانے لگی ۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ ڈلیوری بوائز کو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ ڈلیور کرنے والے پیکٹ میں کیا ہے ؟  ڈلیوری بوائز کے ذریعے منشیات فروخت کرنے کی فوٹیج بھی لاہور نیوز کو موصول ہوگئی ۔

اس حوالے سے پولیس نے آن لائن منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے ۔ پولیس حکام نئے طریقہ کار کے ذریعے منشیات فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن کرنے جارہے ہیں ۔

ڈی آئی جی آپریشنز کاکہنا ہے کہ ایف آئی اے کی مدد سے  بڑا کریک ڈاؤن شروع ہوچکا ہے، آن لائن منشیات فروشی کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے