اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس نے نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے زیادتی کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا

03 Nov 2023
03 Nov 2023

(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق شادمان ٹاؤن پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کرکے زیادتی کرنے والے ملزم کو ضلع گوجرانوالہ سے گرفتار کیا۔ ملزم شہروز کا خاتون سارہ سے چند روز قبل سوشل میڈیا پر رابطہ ہوا ، جہاں ملزم نے خاتون کو نوکری کا جھانسہ  دے کر  شادمان بلایا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے مارکیٹ میں واقع کمرے میں خاتون سے نیم بے ہوشی کی حالت میں زیادتی  کی اور فرار ہوگیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے