اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محکمہ ایکسائز میں گریڈ 19 کے متعدد ڈائریکٹر کے تبادلے

03 Nov 2023
03 Nov 2023

(لاہور نیوز) محکمہ ایکسائز میں گریڈ 19 کے متعدد ڈائریکٹر کے تبادلے ہو گئے۔ سیکرٹری ایکسائز نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ڈائریکٹر ریجن ڈی رضوان اکرم شیروانی کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایکسائز تعینات کر دیا گیا۔ رضوان اکرم شیروانی کے پاس ریجن ڈی کا اضافی چارج بھی رہے گا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایکسائز احمد سعید کو ڈائریکٹر ریجن بی تعینات کر دیا گیا۔ ڈائریکٹر تنویر گوندل کی خدمات نارکوٹکس سے لے کر انہیں ڈائریکٹر ساہیوال تعینات کر دیا گیا۔

اس کے علاوہ ڈائریکٹر ساہیوال قمر الحسن کو ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ انفورسمنٹ تعینات کر دیا گیا۔ ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ انفورسمنٹ صوبیعہ ملک کی خدمات ڈائریکٹر جنرل نارکوٹکس کے سپرد کر دی گئیں ہیں۔ ڈائریکٹر ایکسائز ملتان  افتخار احمد کو ڈائریکٹر نارکوٹکس ملتان تعینات کر دیا گیا ہے

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے