اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور چڑیا گھر کو اپ گریڈیشن منصوبے کے باعث تین ماہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ

03 Nov 2023
03 Nov 2023

(ویب ڈیسک) لاہور چڑیا گھر کو اپ گریڈیشن منصوبے کی وجہ سے تین ماہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق چڑیا گھر 7 نومبر سے 31 جنوری 2024 تک مکمل بند رہے گا۔ نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر لاہور چڑیا گھر اور سفاری زو کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ شروع کیا گیا ہے۔ لاہور چڑیا گھر کو تعمیراتی کام کی وجہ سے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا۔

اس دوران لاہور چڑیا گھر کے جانوروں کو وائلڈ لائف پارک جلو اور چھانگا مانگا منتقل کیا جائیگا۔ چڑیا گھر کے جانوروں اور پرندوں کی منتقلی کا کام آئندہ چند روز میں شروع ہو جائیگا۔

لاہور چڑیا گھر اور سفاری پارک کی اپ گریڈیشن پر کم از کم 5 ارب روپے خرچ ہوں گے۔ چڑیا گھر میں پانڈا سمیت نئے جانور لانے کا بھی منصوبہ بنایا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے