اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

24 گھنٹے میں 1168 حادثات پر ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں، ترجمان ریسکیو

03 Nov 2023
03 Nov 2023

(لاہور نیوز) ترجمان ریسکیو فاروق احمد کا کہنا ہے گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب بھر میں 1168 ایکسیڈنٹ پر ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں۔

ترجمان ریسکیو فاروق احمد کے مطابق 573 شدید زخمیوں کو فرسٹ ایڈ کے بعد فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 06 اموات ہوئیں۔ سب سے زیادہ روڈ ٹریفک حادثات 270 لاہور، 81 ملتان اور 75 فیصل آباد میں ہوئے۔ 1213 زخمی افراد میں 963 مرد اور 250 خواتین شامل ہیں۔ 1168 حادثات میں 1001 موٹرسائیکل،83رکشے،107کاریں رپورٹ ہوئیں۔

ترجمان ریسکیو فاروق احمد کا کہنا ہے صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 270 ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں۔ لاہور میں ٹریفک حادثات سے 94 شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔ لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 271 لوگ زخمی ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے