اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

میں چاہتا ہوں سب مل بیٹھ کر ملک کو درست سمت کی طرف لائیں، نواز شریف

03 Nov 2023
03 Nov 2023

(لاہور نیوز) قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ میں چاہتا ہوں سب مل بیٹھ کر ملک کو درست سمت کی طرف لائیں۔

نواز شریف نے نماز جمعہ کے بعد ملاقاتیوں سے گفتگوکی۔ ذرائع  کے مطابق نواز شریف نے کہا ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے تو مثبت سوچ رکھنی ہو گی، مسلم لیگ ن اس وقت پاکستان کی ایک بڑی جماعت ہے، مسلم لیگ ن عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی،عوام سب سمجھ اور دیکھ چکی ہے، کسی ایسے شخص کو آگے نہیں لانا جو ملک میں افراتفری پیدا کرے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف نے کہا بہت جلد مسلم لیگ ن کی سرگرمیاں زور پکڑ لیں گی، ڈبل سپیڈ کا مطلب دن رات ملک کے لئے کام کرنا ہے، ملک ہے تو ہم ہیں، انشاء اللہ پاکستان کے اچھے دن شروع ہو چکے ہیں،عام انتخابات میں عوام کی مدد سے واپس آ کر ملک کی خدمت کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے