اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ محسن نقوی کا بیدیاں انڈرپاس پراجیکٹ کا دورہ،فنشنگ ورک کا جائزہ

03 Nov 2023
03 Nov 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے علی الصبح نوازشریف انٹرچینج بیدیاں روڈ انڈرپاس پراجیکٹ کی سائٹ کا دورہ کیا اور منصوبے کے فنشنگ کے کاموں کا جائزہ لیا۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پیدل چل کر پورےانڈرپاس کا معائنہ کیا ، صوبائی وزیر ہاؤسنگ اظفر علی ناصر و دیگر بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے،کمشنرو ڈی جی ایل ڈی اے محمدعلی رندھاوا اور کنٹریکٹر نے منصوبے بارے وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بیدیاں روڈ انڈرپاس کو چندروزمیں ٹریفک کیلئے کھول دیاجائے گا، انڈرپاس سے یومیہ  1 لاکھ  20 ہزار سے زائد گاڑیوں کو آمدورفت میں سہولت ملے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے