اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وصی شاہ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے معاون خصوصی امور نوجوانان بھی مقرر

02 Nov 2023
02 Nov 2023

(ویب ڈیسک) وزیر مملکت سیاحت وصی شاہ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے معاون خصوصی امور نوجوانان بھی مقرر ہو گئے۔

وصی شاہ پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین کے امور پر بھی مامور ہیں، موثر کارکردگی کو مد نظر رکھتے ہوئے نگران وزیراعظم نے وصی شاہ کو معاون خصوصی برائے امور نوجوانان کا فریضہ سونپا۔

 وصی شاہ نے کہا کہ پاکستان کی زیادہ آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے، نوجوان ہمارا اثاثہ ہیں، نوجوانوں کی بہتری کے لئے نگران وزیر اعظم کی توقعات پر پورا اتریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے