اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پرنسپل سیکرٹری بھرتی کا معاملہ، پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

02 Nov 2023
02 Nov 2023

(لاہور نیوز) اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں محمد خان بھٹی کی بطور پرنسپل سیکرٹری بھرتی کے معاملے پر چودھری پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر سماعت 6نومبر تک ملتوی کردی۔

اینٹی کرپشن عدالت کے جج محمد ارشد حسین بھٹہ نے مقدمہ پر سماعت کی، پرویز الہٰی کی جانب سے عامر سعید راں ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔

ایف آئی آر کے مطابق سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویز الہٰی پر الزام ہے کہ انہوں نے پنجاب اسمبلی میں محمد خان بھٹی کو غیر قانونی طور پر پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیا، سابق وزیر اعلیٰ نے اختیارات کا غلط استعمال کیا۔

عدالت نے پراسیکیوشن سے مقدمہ کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ کی درخواست ضمانت پر سماعت 6 نومبر تک ملتوی کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے