اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

برکی میں پانچ افراد کا قتل، سیشن عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا

01 Nov 2023
01 Nov 2023

(لاہور نیوز) برکی میں پانچ افراد کے قتل بارے سیشن عدالت نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔

ایڈیشنل سیشن جج شعیب انور قریشی نے 32 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ تحریری فیصلے کے مطابق تین ملزمان پر قربان ، عبدالرشید ، بشیر ، تنویر حسین اور عبدالقدیر کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہوتا ہے۔ ہیرا ، ذوالفقار اور جہانگیر کو پانچ پانچ بار سزائے موت اور دس دس لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی جاتی ہے۔

تحریری فیصلے کے مطابق پراسیکیوشن ملزمان عبدالجبار ، وقار ، لیاقت، قدیر ،رحمت علی اور فرمان علی پر جرم ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے۔ لہذا عدالت ان ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم دیتی ہے۔

عدالت نے مقدمہ میں 24 گواہوں کے بیانات قلمبند کیے۔ ملزمان کی جانب سے اصغر علی گل ایڈووکیٹ اور مدعی مقدمہ کی طرف سے فرہاد علی شاہ ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے۔

ملزمان کے خلاف تھانہ برکی میں 2018ء میں پانچ افراد کے قتل سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے