اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیراعلیٰ کا کیولری گراؤنڈپولیس چوکی کا دورہ، صورتحال پر اظہار برہمی

01 Nov 2023
01 Nov 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے رات گئے کیولری گراؤنڈ پولیس چوکی کا دورہ کیا اور صورتحال دیکھ شدید برہمی کا اظہار کیا۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی رات گئے کیولری گراؤنڈ پولیس چوکی پہنچے تو وہاں کوئی پولیس اہلکار موجود نہ تھا، چوکی بند اور مال مقدمہ کے موٹرسائیکل و دیگر سامان لاوارث پڑا تھا، وزیراعلیٰ نے چوکی کی صورتحال دیکھ کر سخت برہمی کا اظہار کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈی آئی جی اور ایس پی کینٹ کو فوری طور پر طلب کر لیااور موقع پر آنے کی ہدایت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے