اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

انڈپینڈنٹ گروپ کے شہزاد شوکت صدر سپریم کورٹ بار منتخب

31 Oct 2023
31 Oct 2023

(لاہور نیوز) سپریم کورٹ بار انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق انڈپینڈنٹ گروپ کے شہزاد شوکت صدر سپریم کورٹ بار منتخب ہو گئے ہیں۔

سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں انڈپینڈنٹ گروپ کے شہزاد شوکت نے پروفیشنل گروپ کے میاں عبدالقدوس کو شکست دی ہے۔

شہزاد شوکت کی جیت پر وکلا کی جانب سے بھرپور جشن منایا جا رہا ہے، وکلا احسن بھون اور اعظم نذیر تارڑ کے حق میں نعرے بازی بھی کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے