اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

''اناللہ وانا الیہ راجعون ''پشتوکے معروف شاعرلائق زادہ لائق دار فانی سے کوچ کرگئے

30 Oct 2023
30 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پشتو زبان کے مشہور شاعر ادیب اور کئی کتابوں کے مصنف لائق زادہ لائق انتقال کرگئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق لائق زادہ لائق عارضہ قلب میں مبتلا تھے اور گزشتہ رات پشاور کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاعر لائق زادہ لائق کو آج مدائن سوات میں آبائی قبرستان میں سپردخاک کیا جائے گا۔

لائق زادہ لائق کی عمر 64 سال تھی اور وہ 38 کتابوں کے مصنف تھے، لائق زادہ لائق صدارتی ایوارڈ یافتہ تھے۔حکومت پاکستان نے لائق زادہ لائق کو تمغہ امتیاز سے بھی نوازا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے