اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی خودکشی ،ثنا خان کا ردعمل سامنے آگیا

30 Oct 2023
30 Oct 2023

(ویب ڈیسک) مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی خودکشی پر شدید دُکھ کا اظہار کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ثنا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ کی سٹوری میں مولانا طارق جمیل کا ٹویٹ پوسٹ کیا جس میں اُنہوں نے اپنے بیٹے کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرے  بیٹے عاصم جمیل کا  انتقال ہوگیا ہے، بیٹے کی موت کو حادثاتی قرار دیتے ہوئے انہوں نے سب سے بیٹے کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست کی تھی۔

سابقہ اداکارہ نے عاصم جمیل کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ “اللہ مولانا طارق جمیل صاحب کو صبر دے”۔اُنہوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ “براہ کرم! مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی مغفرت کے لیے دُعا کریں”۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے