اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محکموں سے متعلق شکایات کے ازالے کیلئے کمیشن تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

29 Oct 2023
29 Oct 2023

(لاہورنیوز) عدالتوں سے مقدمات کا بوجھ کم کرنے کے لیے اقدام اٹھاتے ہوئے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سائلین کے تحفظات کے ازالے کے لیے کمیشن کی منظوری دیدی ۔

نگران پنجاب  حکومت نے محکموں کے حوالے سے کیسز سے متعلق  تحفظات کے ازالے کے لیے کمیشن کی منظوری دیدی، کمیشن کا نام گریوینس ریڈرسل کمیشن ہوگا ،نگران وزیر اعلی ٰمحسن نقوی نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق کی تجویز سے اتفاق کرتے ہوئے کمیشن کی منظوری دی۔

 محکموں کی خلاف شکایت کرنے والے شہری کو عدالتوں سے پہلے کمیشن  سے رجوع کرنا ہوگا ،کابینہ کی 17 اکتوبر کی میٹنگ کی روشنی  میں محکمہ سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے کمیشن کے قیام سے متعلق  نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

نوٹیفکیشن  کے مطابق  تمام  انتظامی محکموں میں تحفظات کے ازالے  کیلئے کمیشن  بنایا گیا ہے جو  پندرہ روز میں درخواست پر فیصلہ کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے